
مسلم معاشرے میں خاندان کی ساخت اور اقدار
خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ یہ وہ ادارہ ہے جو
کسی بھی اچھے یا برے معاشرے کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ کہا یہ جاتا ہے
بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے. انسانی زندگی پیدائش سے موت تک سیکھنے کے ایک
مسلسل عمل کا نام ہے۔ جینیات, عقل ،تعلیم و تربیت ،رسوم و رواج ،عقائد ،غور و فکر
ماحول اور معاشرہ یہ تمام وہ عناصر ہیں جو انسانی عقل کی نشونما اور شخصیت پر اثر
انداز ہوتے ہیں جن سے انسان کی پہچان ہوتی...